Sbs Urdu -
پاکستان سوشل رپورٹ: موٹر سائیکل پر گالف کورس جانے والے کیڈی (Caddie) کی ’فارچونر‘ پر واپسی
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:08:55
- More information
Informações:
Synopsis
ملئیے محمد قاسم سے، 45 سالہ محمد قاسم صرف ایک ہزار روپے کی دیہاڑی پر کیڈی(Caddie) کا کام کرتے ہیں، کیڈی ایسے فرد کو کہا جاتا ہے جو پروفیشل گالفرکے ساتھ بطور مددگار خدمات سرانجام دیتا ہے۔ لیکن سالوں کی محنت کے بعد ان کو وہ کامیابی نصیب ہوئی جس کے وہ برسوں سے خواہشمند تھے۔