Sbs Urdu -

How to protect your home from Australia’s common pests - آسٹریلیا کے عام کیڑے مکوڑوں سے اپنے گھر کیسے محفوظ رکھیں؟

Informações:

Synopsis

Cold weather does not mean a pest-free home. Some pests, like termites, remain active all-year round and winter is peak season for mice and rats preferring your house instead of outdoors. Bed bugs and cockroaches are also on the list of invaders to look out for. Infestations have wide-ranging consequences, including hygiene risks and even home devaluation. Learn how to prevent, identify, and deal with them. - سرد موسم کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے گھر مکمل طور پر کیڑوں سے پاک ہیں۔ کچھ کیڑے، جیسے دیمک، سارا سال متحرک رہتے ہیں جبکہ چوہے موسم سرما میں زیادہ گھروں میں گھسنے کا موقع ملتا ہے اور وہ گلیوں یا بیک یارڈز کے بجائے گھروں کے اندر چھپنھے کو ترجیح دیتے ہیں۔ کھٹمل اور لال بیگ بھی ایسی ہی فہرست میں شامل ہیں۔ ان کے گھروں میں پھیلنے کے اثرات دور رس ہو سکتے ہیں ، یہ کیڑے نہ صرف حفظان صحت کے لئے خطرہ ہیں بلکہ گھروں کی قیمت میں کمیکا بھی باعث ہو سکتے ہیں۔ ان کو روکنے، شناخت کرنے اور ان سے نمٹنے کا طریقہ جانئے ’’خوش آمدید آسٹریلیا‘‘ کی اس قسط میں۔