Sbs Urdu -
پاکستان رپورٹ:وطن واپسی پر ارشد ندیم کا والہانہ استقبال،قومی اسمبلی میں حکمران جماعت کو مزید 3 نشستیں مل گئیں
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:09:08
- More information
Informações:
Synopsis
قومی اسمبلی میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو 3 مزید نشستیں مل گئی ہیں۔ سپریم کورٹ نے این اے 154، این اے 79 اور این اے 81 میں دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی امیدواروں کو بحال کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا۔