Sbs Urdu -

Report finds Australians want more flexible work arrangements - ملازمتوں میں لچکدار اوقات اور گھر سے کام کا اختیار آسٹریلینز کی ترجیحات

Informações:

Synopsis

A new report shows the changing priorities for Australians when it comes to their workplace arrangements. It reveals people are putting more emphasis on how their employers give them the flexibility they need to make room for other aspects of their life without running the risk of burning out. - جب بات کے کام کی جگہ کے انتظامات کی ہو تو نئی تحقیق آسٹریلینزکی بدلتی ترجیحات کو ظاہر کرتی ہے ۔نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ اس بات کو اہم سمجھتے ہیں کہ کس طرح ان کے آجر انہیں وہ لچک دیتے ہیں جس کی انہیں اپنی طرزِ زندگی کے لئے ضرورت ہے کیونکہ غیر لچکدار کام کے اوقات سے روزمرہ کے کاموں کے بوجھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔۔