Sbs Urdu -

Protests in Melbourne over weapons expo - میلبورن میں ہتھیاروں کی ایکسپو (EXPO) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Informações:

Synopsis

A major weapons expo is being held in Melbourne this week, but the event is facing strong opposition from anti-war protesters. The Australian government has distanced itself from the exhibition, saying it's privately run for the defence industry. - اس ہفتے میلبورن میں ہتھیاروں کی ایک بڑی ایکسپو نمائیش منعقد ہونے جارہی ہے، لیکن اس نمائیش کو جنگ مخالف مظاہرین کی طرف سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔ آسٹریلین حکومت نے خود کو اس نمائش سے یہ کہ کر دور رکھا ہےکہ یہ نجی طور پرہونے والی یہ ایکسپو دفاعی صنعت کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔