Sbs Urdu -
غزہ جنگ کے عالمی سافٹ ڈرنکس کے بڑے اداروں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:08:18
- More information
Informações:
Synopsis
جولائی میں پیپسی کو کے چیف ایگزیکٹیو ریمن لاگورتا نے اعتراف کیا تھا کہ لبنان، پاکستان اور خاص طور پر مصر میں بائیکاٹ کی وجہ سے پیپسی کی ترقی میں کمی آ رہی ہے۔ سات اکتوبر کے حملوں کے بعد چھ ماہ میں افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اس کے مشروبات کی مقدار میں بمشکل اضافہ ہوا۔