Sbs Urdu -
ایک 'آزاد، کثیر الثقافتی قوم': آسٹریلین شہریت کے 75 سال
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:04
- More information
Informações:
Synopsis
ملک بھر میں 100 سے زائد تقریبات میں تقریبا سات ہزار افراد 17 ستمبر کوآسٹریلیا کے نئے شہری بن گئے ہیں۔17 ستمبر کوآسٹریلین سٹیزن شپ ڈے منایا گیا، جس میں آسٹریلیا کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن منایا گیا۔