Sbs Urdu -
Asylum seeker advocates say the government is abandoning multicultural communities - نیا مائیگریشن قانون: آسٹریلین حکومت پر ملٹی کلچرل کمیونیٹیز کو بے یار و مددگار چھوڑنے کا الزام
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:11
- More information
Informações:
Synopsis
Labor's package of migration legislation will pass the Senate, with the Coalition agreeing to pass the three bills. The changes to the Migration Act would give the immigration minister powers to impose blanket visa bans on countries, pay third countries to deport non-citizens, and ban items like phones from detention centres. - لیبر حکومت کا امیگریشن یا ترک مکانی سے متعلق نیا قانونی پیکیج حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ میں منظور ہوگیا۔ مائیگریشن ایکٹ میں ہونے والی تبدیلیوں سے امیگریشن وزیر کو یہ اختیار مل جائے گا کہ وہ ان ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کریں جو آسٹریلیا سے ملک بدرکئے جانے والے اپنے شہریوں کو واپس نہ لیں ۔ اس کے علاوہ کسی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تیسرے ممالک کو ادائیگی اور حراستی مراکز میں موبائیل فون جیسی اشیاء پر پابندی جیسے نئے ضوابط بھی اس نئے قانوں کا حصہ ہیں۔ پناہ گزینوں کے حامی گروپس نے نئے مائیگریشن قانون پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔