Sbs Urdu -

Pre-schooler Senna already speaks four languages. Could this approach boost Australian literacy? - انگریزی کے ساتھ دوسری زبان سیکھنے والے بچے دیگر مضامین بھی آگے

Informações:

Synopsis

Research shows that speaking languages as well as English before the age of five can boost a range of learning outcomes. One Sydney pre-school is trialling a new immersive bi-lingual program, that aims to make learning fun, too. - جدید تحقیق کے مطابق پانچ سال کی عمر سے پہلے انگریزی کے ساتھ دیگر زبانوں کو سیکھنے والے بچوں کی کارکردگی دیگر مضامین میں بھی ان بچوں سے بہتر ہوتی ہے جو صرف انگریزی بولتے ہیں۔ سڈنی اردو اسکول کے جشنِ اردو میں بچوں نے نہ صرف اپنی لسانی مہارت کا مظاہرہ کیا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت بھی دیا کہ دیگر زبان سیکھنے والے بچے نصابی سرگرمیوں میں بھی نمایاں کارکردگی دکھا رہے ہیں، جشن اردو کے رنگا رنگ میلے میں فوڈ اور دیگر اسٹالز کے ساتھ مشاعرے اور قوالی کا بھی اہتمام رہا۔