Informações:
Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
نیوز فلیش:29 جنوری 2024: نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا
29/01/2024 Duration: 03minنیو ساؤتھ ویلز واضح طور پر نازی سلامی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ ریبیٹ متعارف کروانے کے بعد چائلڈ کئیر فیسسز میں مہنگائی اور اجرت سے زیادہ اضافہ ہوا ہے. نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا.
-
آسٹریلین پاسپورٹ آپ کے سیاحت کے ذوق کی تسکین کر سکتا ہے
29/01/2024 Duration: 04minآسٹریلین پاسپورٹ کا شمار دنیا کے طاقتور سفری دستاویز کے طور پر ہوتا ہے۔ آسٹریلین شہری دنیا کے 189 ممالک میں ویزہ فری داخلہ حاصل کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میلبرن کے رہائشی محمد سلمان اقبال اپنے سیاحت کے شوق کی تکمیل کے لئے آسٹریلین پاسپورٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا اس سے بڑھ کر کچھ اور؟
26/01/2024 Duration: 07minایک پاکستانی نژاد مائیگرنٹ کے لئے آسٹریلیا ڈے پر آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مطلب کیا ہے.کیا آسٹریلیا کے سیاسی نظام میں حصہ لینا چائیے؟ کیا انڈیجینئیس افراد کے تحفظّات کو مدّنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا ڈے کی تاریخ بدلنا چائیے؟ سنئے اس سال 26 جنوری کوآسٹریلیا ڈے کی شہریت کی تقریب میں آسٹریلین شہری بننے والے سڈنی میں مقیم اظفر شاہد کریم اللہ کے خیالات۔
-
ہفتہ رفتہ : 26 جنوری 2024:آسٹریلیا کی جانب سے گولڈن ویزہ روک دیا گیا، ماہرین نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
26/01/2024 Duration: 05minدو میڈیکل پروفیسرز کو شریک آسٹریلین آف دی ایئر نامزد کیا گیا امریکہ کی جانب غزہ میں کارروائیوں پر اسرائیل کی مذمت , وفاقی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ کے لئے درخواستیں روکنے کا ٹرانسپرنسی آسٹریلیا نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں خسرہ پھیلنے کے بڑھتے خدشات کے بعد کیا کرنا چاہیے؟
26/01/2024 Duration: 05minکووڈ 19 وباء کے بعد سے ناک کے بہنے، کھانسی اور بخار جیسی علامات کو محض اسی بیماری کے تناظر میں دیکھا جانے لگا ہے تاہم اب شعبہء صحت سے وابستہ ماہرین نے آسٹریلیا کے مشرقی حصوں میں بسنے والوں کو خسرے کے پھیلاو سے خبردار کیا ہے۔
-
ملازمین کی کمی، اسرائیل لیبر فورس کی قلت کو پورا کرنے کے لئے بھارت کی جانب دیکھ رہا ہے
26/01/2024 Duration: 06minغزہ میں جنگ اسرائیلی لیبر فورس پر اثر انداز ہو رہی ہے ،جبکہ اسرائیلی جاب مارکیٹ میں پیدا ہونے والے خلاء کو پورا کرنے میں مدد کے لیے، ہندوستان کے مردوں کی ایک بڑی تعداد نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود مشرق وسطیٰ کے لئے ملازمین بھرتی کرنے والی ایک ایجنسی کی کال کا جواب دے رہی ہے۔
-
Dads' revolution: pushing for reforms to embrace modern fatherhood - والد حضرات کے لیے بہتر سپورٹ کی مہم : پرانی سوچ بدلنی ہوگی
25/01/2024 Duration: 04minA new campaign is calling for legal and workplace reforms... to better support fathers of young children. The 'Thrive by Five' campaign has brought together an alliance of advocates, researchers and organisations across Australia, to push for better access to early childhood education and paid parental leave. - آسٹریلیا میں ان دنوں ایک نئی مہم چلائی جارہی ہے تاکہ نومولود بچوں کا باپ بننے والے مردوں کو حکومت کی جانب سے زیادہ اور بہترسہولیات فراہم کی جاسکیں۔
-
نیوز فلیش 25 جنوری: ٹیکس چھوٹ کا دفاع، آسٹریلیا ڈے پر مجمسوں کی بے حرمتی اور سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
25/01/2024 Duration: 04minآسٹریلیا کے وزیر خزانہ کی جانب سے اسٹیج تھری ٹیکس چھوٹ کا دفاع, ملیبورن میں آسٹریلیا ڈے سے قبل مجمسوں کی بے حرمتی, کیونزلینڈ میں شدید سمندری طوفان, نیوساوتھ ویلز میں لانگ ویک اینڈ پر شاہراوں پر احتیاط برتنے کی ترغیب اور روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
-
نیوز فلیش 24 جنوری 2024: کم ولیمز اے بی سی کے اگلے چیئر بننے کے لئے تیار
24/01/2024 Duration: 04minوزیر اعظم نے اپنے تیسرے مرحلے کے ٹیکس کٹوتی میں کی گئی تبدیلیوں کا دفاع اور کھیل میں، سرفنگ کی عالمی چیمپیئن اسٹیفنی گلمور نے اعلان کیا کہ وہ کل وقتی مقابلوں سے وقفہ لے رہی ہیں۔
-
وہیل چیئر پر بیٹھی باصلاحیت کونٹینٹ کریئٹر مومنہ سبطین
23/01/2024 Duration: 10minاسپائنا بائیفیڈا کا شکار مومنہ سبطین معاشرے کے سامنے ہار ماننے کو تیار نہیں، اپنی زندگی جینا چاہتی اور اسپیشل پرسنز کی زندگیوں اور ان کے مسائل کو دنیا کے سامنے لانے کیلیے بطور کونٹینٹ کریئٹر کی کام کرتی ہیں۔
-
نیوز فلیش 23 جنوری 2024: آسٹریلیا نے میڈی بینک ڈیٹا کی خلاف ورزی میں ملوث روسی سائبر مجرم پر پابندیاں عائد کر دیں
23/01/2024 Duration: 03minامریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یمن کے دارالحکومت میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور فٹ بال میں، سوکروس کے کوچ گراہم آرنلڈ نے آج رات ازبکستان کے خلاف ایشیا کپ میچ سے قبل لائن اپ میں تبدیلیوں کا اعلان کیا۔
-
How to find a job in Australia? - آسٹریلیا میں روزگار کیسے تلاش کیا جائے؟
23/01/2024 Duration: 10minIn Australia, most job opportunities aren't openly advertised, so to find work, we must understand the Australian labour market and create our own opportunities. Tapping into the hidden job market and learning about migrant employment services can help break down the barriers to employment. - آسٹریلیا میں، زیادہ تر ملازمت کے مواقع کی کھلے عام تشہیر نہیں کی جاتی ، اس لیے کام تلاش کرنے کے لیے، ہمیں آسٹریلین لیبر مارکیٹ کو سمجھنا چاہیے اور خود اپنے مواقع پیدا کرنا چاہیے۔ پوشیدہ جاب مارکیٹ میں جانے اور تارکین وطن کی ملازمت کی خدمات کے بارے میں سیکھنے سے روزگار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
-
For 90-year-old Catalina, a weekly meal delivery is about so much more than food - 90 سالہ کیٹالینا کے لئے یہ چیریٹی سروس کھانا حاصل کرنے سے کہیں بڑھ کر ہے
23/01/2024 Duration: 06minAustralia-wide, one charity delivers more than 10 million meals each year to support older people and those living with a disability. Its 45,000 volunteers also offer human contact, helping to ease the burden of loneliness for many. - آسٹریلیا بھر میں، ایک چیریٹی ہر سال 10 ملین سے زیادہ کھانے کے ڈبےفراہم کرتی ہے تاکہ بوڑھے لوگوں اور معذوری کے ساتھ رہنے والوں کی مدد کی جا سکے۔ اس کے 45,000 رضاکار انسانی رابطے کی پیشکش بھی کرتے ہیں، جو بہت سے لوگوں کے لیے تنہائی کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
-
Citizenship crossroads: Does choosing Australia erode migrant roots? - کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے سے اپنے ملک کی آبائی ثقافت سے دور ہو نے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
23/01/2024 Duration: 09minWhat significance does Australian citizenship hold for Waqas Ali, who is becoming a new citizen on Australia Day? - کیا آسٹریلین شہری بننے سے ہم اپنے آبائی وطن کی ثقافت سے دور ہو جائیں گے؟کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور؟ سنئے آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی میں مقیم وقاص علی کے خیالات۔
-
نیوز فلیش:22 جنوری 2024: کوئینزلینڈ ایک مرتبہ پھر شدید موسم کے زیر اثر آسکتا ہے
22/01/2024 Duration: 02minوکٹورین حزبِ اختلاف کا انڈیجنئیس ٹریٹی مذاکرات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا گیس کے دو نئے سودوں کا اعلان ۔ اور کوئینز لینڈ ایک مرتبہ پھر شدید طوفانی موسم کے زیر اثر ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
Australia's worst suburbs to be a renter assessed in new report - آسٹریلیا میں گھروں کے بلند کرائے: آپ اکیلے نہیں سب کا یہی حال ہے
19/01/2024 Duration: 05minIf you're a renter currently feeling the squeeze, you're not alone. According to this month's Rental Pain Index, renters in Australia are experiencing unprecedented stress - and experts say the crisis needs creative solutions. - اگر آپ گھروں کے مہنگے کرائے سے پریشان ہیں تو بس اتنا ذہن میں رکھیے کہ آپ آسٹریلیا کے کسی بھی شہر میں ہوں آپ اکیلے اس مشکل سے دوچار نہیں ہیں۔
-
ہفتہ رفتہ جمعہ 19 جنوری پاکستان اور ایران کے مابین کشدگی،غزہ میں اسرائیلی حملے اور آسٹریلین اوپن
19/01/2024 Duration: 04minپاکستان اور ایران کے مابین بھڑتی کشدگی تمام خطے کے لیے خطرناک, غزہ پٹی میں ایک بڑا ہسپتال اسرائیلی فورسز کے نشانے پر آسٹریلیا میں تمباکو نوشی کے غیر قانونی کاروبار کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ اور آسٹریلین اوپن مقابلوں کے ایک غیر معمولی طویل مقابلے میں روسی کھلاڑی کی جیت
-
Call for change in policy for migrants with disabilities as Perth family faces deportation - پرتھ کے خاندان کی ملک بدری کا خطرہ: معذور تارکین وطن کے لیے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ
19/01/2024 Duration: 06minThere have been renewed calls to rethink existing rules around granting people with disabilities permanent residency in Australia. Currently, those with medical conditions can be rejected by the Immigration department, if their health care costs are deemed too expensive. - سٹریلیا میں معذور افراد کو مستقل رہائش دینے کے بارے میں موجودہ قوانین پر نظر ثانی کے مطالبے نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔فی الحال، ذہنی یا جسمانی معذوری میں مبتلا افراد کی ویزہ درخواست محکمہ امیگریشن اسوقت مسترد کر سکتا ہے، اگر ان کی صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات بہت ذیادہ سمجھے جائیں۔
-
سپورٹس راونڈ اپ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے ٹی ٹونٹی سیریز میں جیت لی
18/01/2024 Duration: 08minکامران اکمل کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ پرفارمرز کو نظر انداز کیا گیا جس وجہ سے ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے کوشاں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
نیوز فلیش بدھ 17 جنوری 2024: وفاقی حکومت مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق قوانین پر غور کررہی ہے
17/01/2024 Duration: 03minآسٹریلیا میں چینی سفیر نے 2023 کو چین-آسٹریلیا تعلقات میں سنگ میل قرار دے دیا۔اور کھیلوں میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز خلاف پہلا میچ جاری۔