Informações:
Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
پاکستان الیکشن 2024: حیران، مایوس اور پرُ امید آسٹریلین پاکستانی
05/02/2024 Duration: 06minآسٹریلیا میں مقیم پاکستانی اپنے ملک کے تیزی بدلتے سیاسی منظرنامے اور عام انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات چیت کے دوران آسٹریلیا میں بسنے والے پاکستانیوں نے ملکی انتخابات پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کے باوجود ایک بہتر مستقبل کی امید بھی ظاہر کی۔
-
نیوز فلیش:05 فروری 2024: مرحلہ تین کی ٹیکس کٹوتی سال کے پہلےپارلیمانی اجلاس کے ایجنڈے میں غالب
05/02/2024 Duration: 02minوفاقی حکومت نے ایندھن کی کارکردگی کے معیارات کے مسودے کا اعلان کر دیا.نئے سال میں پارلیمانی اجلاس کا پہلا دن اسٹیج تھری ٹیکس کٹوتیوں پر بحث ایجنڈے پر حاوی مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
اسٹارٹا یا باڈی کارپ آپ کے گھر کی مالیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے
05/02/2024 Duration: 06minاسٹارٹا یا باڈی کارپ ایسے گھروں میں رہنے والوں کی انتظامی امور میں معاونت کرتا ہے جن کے گھروں کا کچھ حصہ جیسا کہ بیرونی باغیچہ یا گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ایک دوسرے سے متصل ہو یہ ادارہ اکثر افراد کے لئے سہولت کا باعث ہے تاہم کچھ کے نزدیک اضافی فیس کی وجہ سے ایک بار ہے ۔
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 02 فروری 2024:مہنگائی میں کمی کے ساتھ شرح سود میں کمی متوقع
02/02/2024 Duration: 06minسڈنی کے شمالی علاقے میں مال بردار ٹرین کی زد میں آ کر ایک مرد اور عورت ہلاک ہو گئے ہیں ، آسٹریلین شہری مہنگائی میں کمی کے ساتھ ہی شرح سود میں کمی کی امید کر رہے،سابق ٹروپیکل طوفان کیریلی جلد ختم ہونے والا نہیں ہے، مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
What is Lunar New Year, and how is it celebrated in Australia? - چینی قمری سال کیا ہے، اور اسے آسٹریلیا میں کیسے منایا جاتا ہے؟
02/02/2024 Duration: 07min"Lunar New Year", also known as the "Spring Festival", has become a significant part of Australian culture. The celebration is so popular that Sydney's version is considered the largest outside Asia. - “(چینی) نیا قمری سال”، Lunar New Year جسے “جشنِ بہاراں” بھی کہا جاتا ہے، یہ فیسٹیول اب آسٹریلین ثقافت کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ یہ جشن آسٹریلیا میں اب اتنا مقبول ہے کہ چینی نئے سال کی سڈنی میں ہونے والی تقریبات ,ایشیاء سے باہر سب سے بڑا جشن مانی جاتی ہیں۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: آل راؤنڈر مچل مارش نے کرکٹ آسٹریلیا کا سب سے بڑا ایورڈ جیت لیا
01/02/2024 Duration: 08minپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اکیڈمی قائم کر دی اور پانچ بار کی ورلڈ چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم تیسری بار مسلسل اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
-
Who is behind Sydney's recent neo-Nazi activity, and should we worry? - سڈنی کی حالیہ نیو نازی سرگرمیوں کے پیچھے کون ہے، اور کیا ہمیں فکر مند ہونا چاہیے؟
01/02/2024 Duration: 07minSydney witnessed neo-Nazi incidents across three consecutive days over the Australia Day weekend, prompting fears the ideology is gaining popularity in Australia. So who are the people behind these incidents and should we be worried about a potential rise in neo-Nazism? - آسٹریلیا ڈے ویک اینڈ پر سڈنی میں مسلسل تین دنوں میں نیو نازی یا ہٹلرکے نظریے کے حامیوں سے جڑے واقعات دیکھنے میں آئے، جس سے یہ خدشہ پیدا ہوا کہ یہ نظریہ آسٹریلیا میں مقبول ہو رہا ہے۔تو ان واقعات کے پیچھے کون لوگ ہیں اور کیا ہمیں نیو نازی ازم میں ممکنہ اضافے کے بارے میں فکر مند ہونا چاہئے؟
-
نیوز فلیش 31 جنوری 2024: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کو امریکی فوجیوں پر مہلک حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا
31/01/2024 Duration: 03minتھائی لینڈ میں گرفتار آسٹریلین شہری کو روس جلاوطنی کا سامنا اور کھیل میں، ایشین کپ کے کوارٹر فائنل کے لئے سوکوروز کے عبدل العزیز سعودی عرب کے النصر کلب سے کھیلیں گے۔
-
پاکستان رپورٹ: سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابقہ وزیر خارجہ کو 10، 10 سال قید با مشقت کی سزا
30/01/2024 Duration: 08minتحریک انصاف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پریذائڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیے ہیں۔
-
نیوز فلیش 30 جنوری 2024: جنوب مشرقی کوئنزلینڈ ایک بار پھر شدید موسم اور موسلادھار بارش کے لئے الرٹ پر
30/01/2024 Duration: 03minانسانی امداد کی ایک معروف تنظیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا یو این ڈبلیو آر اے کی فنڈنگ میں کٹوتی کا فیصلہ لاکھوں افراد کے لیے موت کی سزا ہے اور کھیل میں، اولمپکس ڈوپنگ اسکینڈل کے دو سال بعد روس نے فگر اسکیٹنگ کا گولڈ میڈل واپس لے لیا۔
-
مہاجرین کی کہانیاں: شناخت، خاندان، ثقافت اور گھر چھوڑنےنے کا دکھ عمر بھر ساتھ رہتا ہے
29/01/2024 Duration: 20minپناہ گزینوں کے غم اکثر ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ان کی اکثریت ایک نئی حقیقت کو تسلیم کرنے کی کوشش کے ساتھ اپنے چھوڑے ہوئے خاندان، گھر اور شناختی علامتوں سے بچھڑجانے کے مشترکہ دکھ کے ساتھ جیتی ہے۔سنئے آسٹریلیا آنے والے مہاجرین کے دکھ کی کہانیاں۔
-
نیوز فلیش:29 جنوری 2024: نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا
29/01/2024 Duration: 03minنیو ساؤتھ ویلز واضح طور پر نازی سلامی کو غیر قانونی قرار دے گا۔ ریبیٹ متعارف کروانے کے بعد چائلڈ کئیر فیسسز میں مہنگائی اور اجرت سے زیادہ اضافہ ہوا ہے. نیوزی لینڈ فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی فنڈنگ نہیں روکے گا.
-
آسٹریلین پاسپورٹ آپ کے سیاحت کے ذوق کی تسکین کر سکتا ہے
29/01/2024 Duration: 04minآسٹریلین پاسپورٹ کا شمار دنیا کے طاقتور سفری دستاویز کے طور پر ہوتا ہے۔ آسٹریلین شہری دنیا کے 189 ممالک میں ویزہ فری داخلہ حاصل کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میلبرن کے رہائشی محمد سلمان اقبال اپنے سیاحت کے شوق کی تکمیل کے لئے آسٹریلین پاسپورٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا اس سے بڑھ کر کچھ اور؟
26/01/2024 Duration: 07minایک پاکستانی نژاد مائیگرنٹ کے لئے آسٹریلیا ڈے پر آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مطلب کیا ہے.کیا آسٹریلیا کے سیاسی نظام میں حصہ لینا چائیے؟ کیا انڈیجینئیس افراد کے تحفظّات کو مدّنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا ڈے کی تاریخ بدلنا چائیے؟ سنئے اس سال 26 جنوری کوآسٹریلیا ڈے کی شہریت کی تقریب میں آسٹریلین شہری بننے والے سڈنی میں مقیم اظفر شاہد کریم اللہ کے خیالات۔
-
ہفتہ رفتہ : 26 جنوری 2024:آسٹریلیا کی جانب سے گولڈن ویزہ روک دیا گیا، ماہرین نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
26/01/2024 Duration: 05minدو میڈیکل پروفیسرز کو شریک آسٹریلین آف دی ایئر نامزد کیا گیا امریکہ کی جانب غزہ میں کارروائیوں پر اسرائیل کی مذمت , وفاقی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ کے لئے درخواستیں روکنے کا ٹرانسپرنسی آسٹریلیا نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں خسرہ پھیلنے کے بڑھتے خدشات کے بعد کیا کرنا چاہیے؟
26/01/2024 Duration: 05minکووڈ 19 وباء کے بعد سے ناک کے بہنے، کھانسی اور بخار جیسی علامات کو محض اسی بیماری کے تناظر میں دیکھا جانے لگا ہے تاہم اب شعبہء صحت سے وابستہ ماہرین نے آسٹریلیا کے مشرقی حصوں میں بسنے والوں کو خسرے کے پھیلاو سے خبردار کیا ہے۔
-
ملازمین کی کمی، اسرائیل لیبر فورس کی قلت کو پورا کرنے کے لئے بھارت کی جانب دیکھ رہا ہے
26/01/2024 Duration: 06minغزہ میں جنگ اسرائیلی لیبر فورس پر اثر انداز ہو رہی ہے ،جبکہ اسرائیلی جاب مارکیٹ میں پیدا ہونے والے خلاء کو پورا کرنے میں مدد کے لیے، ہندوستان کے مردوں کی ایک بڑی تعداد نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود مشرق وسطیٰ کے لئے ملازمین بھرتی کرنے والی ایک ایجنسی کی کال کا جواب دے رہی ہے۔
-
Dads' revolution: pushing for reforms to embrace modern fatherhood - والد حضرات کے لیے بہتر سپورٹ کی مہم : پرانی سوچ بدلنی ہوگی
25/01/2024 Duration: 04minA new campaign is calling for legal and workplace reforms... to better support fathers of young children. The 'Thrive by Five' campaign has brought together an alliance of advocates, researchers and organisations across Australia, to push for better access to early childhood education and paid parental leave. - آسٹریلیا میں ان دنوں ایک نئی مہم چلائی جارہی ہے تاکہ نومولود بچوں کا باپ بننے والے مردوں کو حکومت کی جانب سے زیادہ اور بہترسہولیات فراہم کی جاسکیں۔
-
نیوز فلیش 25 جنوری: ٹیکس چھوٹ کا دفاع، آسٹریلیا ڈے پر مجمسوں کی بے حرمتی اور سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
25/01/2024 Duration: 04minآسٹریلیا کے وزیر خزانہ کی جانب سے اسٹیج تھری ٹیکس چھوٹ کا دفاع, ملیبورن میں آسٹریلیا ڈے سے قبل مجمسوں کی بے حرمتی, کیونزلینڈ میں شدید سمندری طوفان, نیوساوتھ ویلز میں لانگ ویک اینڈ پر شاہراوں پر احتیاط برتنے کی ترغیب اور روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
-
نیوز فلیش 24 جنوری 2024: کم ولیمز اے بی سی کے اگلے چیئر بننے کے لئے تیار
24/01/2024 Duration: 04minوزیر اعظم نے اپنے تیسرے مرحلے کے ٹیکس کٹوتی میں کی گئی تبدیلیوں کا دفاع اور کھیل میں، سرفنگ کی عالمی چیمپیئن اسٹیفنی گلمور نے اعلان کیا کہ وہ کل وقتی مقابلوں سے وقفہ لے رہی ہیں۔